ایڈ ورٹا ئزنگ ایسوسی ایشن کھا ریاں کے انتخا با ت میںعلی گلفا م بھٹی کو ٹلہ عر ب علی خا ن کے صدر منتخب

اتوار 4 دسمبر 2016 15:50

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) ایڈ ورٹا ئزنگ ایسوسی ایشن تحصیل کھا ریاں کے انتخا با ت مکمل ہو گئے،انتخا با ت میں بھمبر کی معرو ف کا رو باری شخصیتعلی گلفا م بھٹی کو ٹلہ عر ب علی خا ن کے صدر منتخب ہو گئے ،سیاسی ،سما جی ،عوامی ،صحافتی ،تا جر حلقوں نے نو منتخب صدر علی گلفا م کو مبارکباددی جبکہ دوست احبا ب نے مٹھا ئیاں با نٹیں اور اس امیدکا اظہا ر کیا کہ موصوف اپنی خدادا د صلا حییتوں کو برو ئے کار لا تے ہو ئے ایڈ ورٹائز نگ کے شعبہ میں بہتری لا ئیںگے ۔