طائف: دو سعودی بیویوں نے اپنے 70سالہ شوہر کے لیئے نوجوان دلہن ڈھونڈ لی
اتوار 4 دسمبر 2016 16:12
طائف:(اردو پوائنٹ تازہ ترین،04دسمبر 2016): سعودی مرد ایک سے زائد شادیوں کے بارے میں پوری دنیا میں شہرت رکھتے ہیں، اب ایک ایسا ہی دلچسپ واقعہ سعودی عرب کے شہر طائف میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق مطابق ستر سالہ سعودی شخص جو پہلے سے دو بیویاں رکھتا ہے اس کی پہلے سے موجود بیویوں نے باہمی رضامندی سے اپنے شوہر کے لیے نسبتاََ نوجوان بیوی سے شادی کرنے کے لیے باقاعدہ رضامند کیا بلکہ نئی بیوی کے انتخاب کے لیے اپنے خاوند کو متعد مشورے بھی دیئے۔
(جاری ہے)
عواد بن اہیمر نامی اس شخص کا کہنا میں اپنے آپکو دنیا کا خوش قسمت ترین مرد سمجھتا ہوں جس کے پاس اچھی بیویوں کی شکل میں ایسی دولت موجود ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔شادی کی تقریب کے سارے انتظام بھی دونوں بیویوں نے خود کیے، مہمانوں نے بیویوں کے اس فیصلے کو خوشگوار حیرت کے طور پر لیا اور ان کے لیے تیک تمناوں کا اظہا ر بھی کیا۔ تقریب نہایت خوش اسلوبی سے اپنے اختتا م کو پہنچی۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.