70برس قبل پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ قائم ہوتا تو آج کوئی بچہ تعلیم سے مرحوم نہ رہتا ، عرفان دولتانہ
اتوار 4 دسمبر 2016 17:30
(جاری ہے)
جس کے تحت لاکھوں طالبعلم انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس، طب اور جدید علوم سے روشناس ہورہے ہیں ۔
جب تک معاشی اورسماجی تفاوت ختم نہیں ہوگی پاکستان عظیم ملک نہیں بنے گا۔یہ ملک اس وقت تک قائدؒ اوراقبالؒ کا پاکستان نہیں بن سکتا جب تک ملک کے ہر بچے کو وہی تعلیمی،طبی اوردیگر سہولتیں میسر نہ ہوںجو کہ اشرافیہ کے بچوں کے پاس ہیں انہوںنے کہا کہ اشرافیہ نے اپنی تقدیر تو بدل لی لیکن قوم کی تقدیر نہیں بدلی جاسکی۔اشرافیہ نے بہت بڑا جرم کیا ہے ،اب اسے بدلنا ہوگا۔انہوںنے کہا کہ پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے ذریعے رواں برس کے اختتام تک دو لاکھ بچے وظائف سے فیض یا ب ہورہے ہوں گے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.