اسوہ حسنہ پر عمل میںہی امت کے مسائل کاحل ہے، عبد اللہ گل

اتوار 4 دسمبر 2016 18:10

ْ راولپنڈی۔04 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء)تحریک جوانان پاکستان کے چیئرمین محمد عبد اللہ حمیدگل نے کہاہے کہ سیرت لنبیؐ ہر شعبہ ہائے زندگی میں اپنی مثال آپ ہے۔

(جاری ہے)

جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج اگر امت مسلمہ مسائل میں گھیری ہوئی ہے تو اس کی صرف یہی وجہ ہے کہ ہم نے اس پیغام پر عملدرآمد نہیں کیا جو نبیؐ نے دیا ہے اور ہم رسوائی اور پستی کا شکار ہو رہے ہیں۔