جماعت اسلامی کی فہم دین کمیٹی کا منصورہ میں حافظ محمد ادریس کی زیر صدارت اجلاس
اتوار 4 دسمبر 2016 18:10
(جاری ہے)
مرکز میں بھی حکومتی پارٹی اور اپوزیشن پیپلز پارٹی ملی بھگت کر کے آمریت ، کرپشن اور حکمران طبقے کی من مانی حرکتوں کو تحفظ دینے کے لیے قانون سازی کر رہی ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ کوئی بھی قانون جو قرآن و سنت اور دستور پاکستان کے منافی ہو ، اپنا جواز کھوبیٹھتاہے ۔ اس ملک کے عوام قرآن اور صاحب قرآن صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتے ہیں مگر قرآن کی تعلیمات سے ہر شخص کو روشناس کرانے کی اشد ضرورت ہے ۔ دروس قرآن اب بند کمروں اور حجروں کی بجائے پارکوں اور شاہراہوں پر کیے جارہے ہیں جس سے ہزاروں مرد و خواتین استفادہ کرتے ہیں ۔ ہر علاقے میں وہاں کی مقامی زبان میں لوگوں کو قرآن سمجھانے کی ضرورت ہے ۔ قرآن کا نور پھیلے گا تو ہمارا دیس جگمگائے گا۔ انہوں نے کہاکہ ظلم و ناانصافی کا علاج قرآنی تعلیمات کو سرکاری سطح پر نافذ کرنے سے ہی ممکن ہے ۔ ایوان اقتدار میں قرآن کا داخلہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.