مشرقی حلب پر مکمل قبضے کے لیے شامی فورسز کی بڑی کارروائیاں
اتوار 4 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
سرکاری فورسز باغیوں کے مشرقی حلب میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقوں میں سے نصف سے زائد پر قبضہ کر چکی ہیں، جب کہ باغی مشرقی حلب کے مرکزی حصے میں سمٹتے جا رہے ہیں۔
اقوام متحدہ کے مطابق سرکاری فورسز کی اس پیش قدمی کے تناظر میں بڑی تعداد میں شہریوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اب تک قریب 31 ہزار افراد کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا ہے۔ اطلاعات کے مطابق باغیوں کی جانب سے بھی حکومت کے زیرقبضہ علاقوں میں راکٹ داغے جا رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا فلسطین کے معاملہ پرویٹوپاور کا غلط استعمال کررہا ہے، چین
-
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے احتساب کا مطالبہ
-
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی ،غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدہ تسلیم کرنے سے انکار
-
مئیرلندن کے انتخابات کل، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل
-
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
-
سعودی عرب میں ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے قانون میں ترمیم
-
آسٹریلیا کا بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار
-
ترکیہ کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
-
امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.