نوشہرہ کلاں، دوگروپوں میں مسلح تصادم تین افراد زخمی
اتوار 4 دسمبر 2016 19:51
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کلاں کے علاقے مٹھا خیل میں شاملات زمین کے تنازعہ پر راج محمد ،محمود خان اور جان محمد پسران ستارخان ، ان کے بیٹوں مسمی عمران کان فہد اور مقصود علی شاہ ولد انار خان کے درمیان کئی سالوں سے ملکیتی زمین کے ساتھ شاملات کی زمین کی تقسیم کے مسلہ پر گروپوں کے درمیان شدید کشیدگی تھی۔
پولیس کے مطابق ایک فریق مسمی مقصود علی شاہ شاملات کی زمین کے حدبراری کے لیے تحصیلدار اور محکمہ مال کے رہلکاروں کو جیسی ہی جائے وقوع پر لائے تو دونوں گروپوں میں زبانی تکرار کے بعد مسلہ جھڑپ ہوگئی۔پولیس کے مطابق تین افراد زخمی ہوگئے ہیں پولیس تھانہ نوشہرہ کلاں نے چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.