جنوبی وزیرستان، قبائلیوں نے اپریشن راہ نجات کے دوران تباہ شدہ مکانات کاسروے کرانے کا مطالبہ کردیا
اتوار 4 دسمبر 2016 19:52
(جاری ہے)
مگر ابھی تک ان علاقوں کے عوام کے اپریشن کے دوران تباہ شدہ مکانات کا سروے نہیں ہو ا ہے۔
جس کی وجہ سے ان علاقوں کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ان کا کہناتھا کہ این جی اوز کے اہکار بھی ان علاقوں کو رخ نہیں کرتے ہیں۔اور شلٹر دینے والے این جی اوز کے اہلکار ادھر ادھر بھاگتے ہیں ۔اور کانی گرم کے ایریا کو نظر انداز کئے ہوئے ہیں۔انھوں نے جی او سی وانا نائن ڈیو میجر جنرل خالد جاوید اور جنوبی وزیرستان کے پولیٹیکل ایجنٹ ظفرالسلام خٹک سے مطالبہ کیا کہ وہ مزکورہ علاقوں کے تباہ شدہ مکانات کاسروے کرانے کے لئے جلد از جلد سروے ٹیم بھیج دیں۔اور شلٹر فراہم کرنے والے این جی اوز کے اہلکاروں کو بھی ہدایت کریں کہ وہ مزکورہ علاقوں کا ہنگامی بنیاد پر دورہ کرکے ان علاقوں کے غریب عوام کو شلٹر فراہم کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.