شمال مشرقی چین میں دو نایاب امریکی بارہ سنگوں کو انفراریڈ کیمرہ میں محفوظ کر لیا گیا
اتوار 4 دسمبر 2016 20:30
(جاری ہے)
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک بیل اور ایک گائے بڑے آرام سے خوراک کی تلاش میں مصروف ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ ان کے پاس کھانے کے لئے کافی ہے اور خود کو محفوظ خیال کرتے ہیں ۔
یہ بات پناہ گاہ کے عملے نے بتائی ہے ۔ امریکی بارہ سنگا یا ایلک ہرن کے خاندان کے سب سے بڑے اور طویل رکن ہیں اس کی گھٹتی ہوئی آبادی اور محدود آبائی رینج کی وجہ سے امریکی بارہ سنگے 2008کے بعد سے خطرے سے دوچار اقسام کے بارے میں آئی یو سی این کی ریڈ لسٹ پر شامل ہیں ۔ انسانی سرگرمیوں اور ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ان کی آبادی میں کمی آتی جا رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.