پیپلزپارٹی نے پاکستان میں پانامالیکس کا بیڑا غرق کرنے کی کوشش کی ہے، ڈاکٹر عارف علوی
قطری شہزادے کا وزیراعظم نے اپنے کیس میں لیٹر جمع کرایا ہے ، ہم قطر کو اپنا دوست سمجھتے ہیں لہٰذا شہزادے کو اس وقت یہاں آنے سے روکا جانا چاہئے، کلچر ڈے پر خطاب
اتوار 4 دسمبر 2016 20:40
(جاری ہے)
یہ صوبہ وسائل سے مالا مال ہے ، یہ امن کی دھرتی ہے لیکن یہاں بدامنی کا دور دورہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ(ن) کے ساتھ مک مکا کیا ہوا ہے ۔ پہلے وہ کہتے تھے کہ پانامالیکس کے حوالے سے عید کے بعد سڑکوں پر نکلیں گے ، پھر انہوں نے کہاکہ عیدالاضحی کے بعد نکلیں گے اور اب وہ اور آگے کی تاریخ دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کیخلاف سب سے پہلے تحریک انصاف میدان میں نکلی ، عوام ہمارے ساتھ ہیں جس جماعت نے ہمارا ساتھ دینا ہے وہ آئے ہم اسے خوش آمدید کہیں گے۔ انہوں نے کہاکہ طاہرالقادری کو بھی دعوت دیتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ مل کر حکومت کیخلاف جدوجہد کریں۔ انہوں نے کہاکہ سندھ شاہ لطیف ، لعل شہباز قلندر ، سچل سرمست اور سامی کی دھرتی ہے، ہم یہاں محبت و بھائی چارہ چاہتے ہیں لیکن یہاں کی دولت لوٹ کر بیرون ملک کسی کو لے جانے نہیں دیں گے۔ انہوں نے قطر کی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان میں اپنے شہزادے کو واپس بلائیں کیونکہ یہاں پانامالیکس کا اتنا بڑا مقدمہ چل رہا ہے ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ خاوند بخش جہیجو، ذوالفقار ہالیپوٹہ، ڈاکٹر مستنصر باللہ اور دیگر بھی موجو دتھے۔مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.