شارجہ:ہم وطن پر تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتارنے والے ایشیائی شہری 48گھنٹوں میں گرفتار
پیر 5 دسمبر 2016 09:31
شارجہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ، 05دسمبر2106): شارجہ پولیس نے تشدد کیس میں ایک ایشیائی شہری کو واقعہ کے 48گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی شہری نے اپنے ہی وطن شہری کو کسی بات پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہو گئی ۔ملزم ایشیائی شہری قتل کے بعد وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا ۔
(جاری ہے)
شارجہ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد ملزم کا سراغ لگانا شروع کر دیا۔
اور خفیہ ذرائع سے اس کیس کی تحقیقات شروع کرد ی ۔ شارجہ پولیس نے ملزم کا سراغ لگنے کے چند گھنٹوں کے اندر اسے مسلاء کے علاقے سے گرفتار کر لیا ۔قتل ہونے والے ایشیائی شہری کی معیت کو مردہ خانے بھجوادیا گیاہے جہاں اس کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔شارجہ پولیس ذرائع کا کہناہے کہ ملز م سے تحقیقات کی جارہی ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.