دبئی :یونین ہاؤس میں اتحاد میوزیم کا افتتاح کر دیا گیا۔
پیر 5 دسمبر 2016 14:29
دبئی ۔(اردو پوائنٹ، تازہ ترین اخبار، 05دسمبر، 2016) متحدہ عرب امارات کے 45ویں قومی دن کے موقع پر دبئی میں واقع یونین ہاؤس میں اتحاد میوزیم کا افتتاح کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
جس میں متحدہ عرب امارات کے پرائم منسٹر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم اورابوظہبی کے کراؤن پرنس شیخ محمد بن زید انحیان نے شرکت کی اور میوزیم میں رکھی جانے والے ناد ر اور بیش قیمت ثقافتی و تاریخی تصاویر کے جمع کرنے کے عمل کو سراہا گیا۔
اس میوزیم میں مختلف تاریخی پیشوں سے متعلق مجسموں اور فن ثقافت کی بھی تعریف کی گئی ۔اس میوزیم کے افتتا ح کے موقع پر دیگر ریاستوں کے بھی سربراہان موجود تھے جنہوں نے اس عظیم کاوش کی داد دیتے ہوئے یہ کہا کہ متحدہ عرب امارات کی روایات و ثقافت کو غیرملکیوں اور نوجوان نسل کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اور کسی بھی ملک کی ثقافت اس کے طرزعمل کی بہترین آئینہ دار ہوتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.