ڈاکٹر طاہر القادری کلرات لاہور ائر پورٹ پہنچیں گے
کارکنان پر تپاک استقبال کریں گے ،سربراہ عوامی تحریک ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے
پیر 5 دسمبر 2016 21:41
(جاری ہے)
ڈاکٹر طاہر القادری رات 8:30 لاہور ائر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو بھی کریں گے۔
دریں اثناء مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں عوامی تحریک اور منہاج القرآن لاہور کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں ڈاکٹر طاہر القادری کے لاہور ائیر پورٹ پر استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ۔اجلاس میں عوامی تحریک لاہور کے صدر چوہدری افضل گجر،منہاج القرآن لاہور کے امیر حافظ غلام فرید ،اشتیاق حنیف مغل،ساجد اصغر،حاجی فرخ خان،علامہ غلام اصغر صدیقی،حاجی فرخ خان،عمر اعوان و دیگر شریک تھے ۔حافظ غلام فرید نے کہا کہ سربراہ عوامی تحریک کا لاہور ائرپورٹ پر شاندار استقبال کیا جائیگا ۔کارکنان رات 7 بجے سبز ہلالی پرچم اور پارٹی پرچم کے ساتھ لاہورائر پورٹ پہنچیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.