لاہور،ڈاکٹر محمد تنویر انور کی زیر صدارت پی ایم اے عہدیداروں کا خصوصی اجلاس
پیر 5 دسمبر 2016 21:41
(جاری ہے)
اجلاس میںپروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف نظامی، عظیم الدین زاہد،ڈاکٹر اظہار چوہدری، ڈاکٹر کامران سعید،ڈاکٹر شاہد ملک، ڈاکٹر اسماء یاسین ، ڈاکٹر یاسمین احسان،ڈاکٹر رانا سہیل، ڈاکٹرارم شہزادی، ڈاکٹر علیم نواز، ڈاکٹر واجد علی، ڈاکٹر طلحہ شیروانی نے شرکت کی۔
اجلاس میںڈاکٹر تحسینہ ظفر کے بیٹے کے اغوا میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور مطالبہ کیا کہ اس قبیح جرم میں ملوث افراد کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے تاکہ ورکنگ وومنز کے اہل خانہ کا تحفظ یقینی بنانے کے حکومتی دعویٰ پر اصل روح کے مطابق عمل درآمد ہو سکے۔ اجلاس نے مغوی کی بازیابی پر لاہور پولیس اور سی پی او لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف کی ذاتی دلچسپی کو سراہا گیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.