محکمہ تحفظ ماحولیات نے بند روڈ کھوکھر ٹائون میں ہسپتالوں کے فضلے سے پلاسٹک دانہ تیار کرنے والی فیکٹری کو سربمہر کر دیا
منگل 6 دسمبر 2016 20:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محکمہ تحفظ ماحولیات کے چیئرمین شہباز جٹ نے ڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات انجم ریاض کے ہمراہ بند روڈ کھوکھر ٹائون میں محکمانہ کارروائی کی اور ہسپتال کی خون آلود سرنجیں، پائپ، ڈرپیں، دستانوں اور یورن بیگز سمیت دیگر اشیا سے پلاسٹک دانہ تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کرکے فضلے کو تحویل میں لے لیامحکمہ تحفظ ماحولیات کے ڈسٹرکٹ آفیسر انجم ریاض کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں کے ویسٹ سے پلاسٹک دانہ بنایا جاتا ہے جس سے برتنوں سمیت فیڈر، کھلونے اور سڑا تیار کئے جاتے ہیںمحکمہ تحفظ ماحولیات نے محکمانہ کارروائی عمل میں لاتے ہوئے فیکٹری کو سیل کرنے کے ساتھ ساتھ فیکٹری مالک گل نبی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرادی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.