پولیس حراست میںشہید ہونے والے ایم کیو ایم (پاکستان) کے کارکن وسیم راجہ کی نماز جنازہ اورنگی ٹاؤن میں ادا کردی گئی
نماز جنازہ کے بعد علامتی دیا گیا احتجاجی دھرنہ مذاکرات بعد ختم کردیا گیا، تدفین اورنگی ٹاؤن کے مقامی قبرستان میں کی گئی
منگل 6 دسمبر 2016 20:41
(جاری ہے)
نماز جنازہ میں ایم کیو ایم (پاکستان) رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان، ڈپٹی کنونیر کہف الوریٰ ، اراکین رابطہ کمیٹی، حق پرست اراکین اسمبلی، بلدیاتی نمائندگان، شہید وسیم راجہ کے اہل خانہ کے افراد سمیت بڑی تعداد میں حق پرست عوام نے شرکت کی۔
شہید وسیم راجہ کے جسدخاکی کو جب میت گاڑی میں نماز جنازہ کے مقام پر لایا گیا تو عوام کی جانب سے میت گاڑی پر گلپاشی کی گئی اور ماورائے عدالت قتال کے خلاف پرجوش نعرے بازی کی گئی۔ نماز جنازہ کے بعد ایم کیو ایم (پاکستان) کی جانب سے علامتی احتجاجی درھرنہ دیا گیا جوکہ بعدازاں مذاکرات بعد ختم کردیا گیا۔ بعدازاں شہید وسم راجہ کی تدفین اورنگی ٹاؤن کے مقامی قبرستان میں کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.