عاطف خان کی قومی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور تعاون کی یقین دہانی
منگل 6 دسمبر 2016 23:29
(جاری ہے)
وزیر تعلیم نے کہا کہ صوبائی حکومت ہر شعبے میں میرٹ پر سختی سے عمل پیرا ہے اور اس کا عزم ہے کہ کام کے معیار پر سمجھوتہ کئے بغیر ہر منصوبہ بروقت مکمل ہو اورا س پر عمل درآمد میں حائل رکائوٹیں فوری طور پر دور کی جائیں تاکہ منصوبے تاخیر کا شکار نہ ہوں۔
عاطف خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے مختلف شعبوں خصوصاً پن بجلی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور سرمایہ کاری کیلئے حالات سازگاربنانے کے ساتھ ساتھ حکومت اس سلسلے میں مکمل تعاون فراہم کرنے میں انتہائی سنجیدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے حال ہی میں 668میگاواٹ کے 7منصوبے نجی شعبے میں آفر کئے ہیںجن کیلئے ان کا رسپانس انتہائی حوصلہ افزا ہے۔عاطف خان کا کہنا تھا کہ جن منصوبوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور فزیبیلٹی بھی مکمل ہے انہیںاوپن بڈ کے ذریعے دیا جائے گا جبکہ سائٹ کی نشاندہی اور فزیبیلٹی کرنے والے کو پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر منصوبے دئیے جائیں گے۔انکا مزید کہنا تھا کہ تھرمل کے مقابلے میں ہائیڈرو پاور بہت سستا ہے اس لئے حکومت خیبر پختونخوا کی بھرپور توجہ اس شعبے پر مرکوز ہے اور سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے پرکشش مراعات آفر کی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.