40سال کی عمر میں مصباح سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے تیسرے کھلاڑی
بدھ 7 دسمبر 2016 13:24
کینز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) مصباح الحق 40 برس کی عمر کے بعد سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ انھوں نے 40 ویں سالگرہ کے بعد سے اب تک پانچ روزہ کرکٹ میں1657 رنز اسکور کیے۔
(جاری ہے)
اس فہرست میں 1922 میں 40 سالگرہ منانے والے جیک ہوبز 2440 رنز کے ساتھ ٹاپ پر ہیں، پاتسے ہینڈرین نے 1901 رنز بنائے، انھوں نے اپنی 40 ویں سالگرہ 1929 میں منائی تھی۔مصباح کو بہرحال 40 برس کا ہونے کے بعد ون ڈے میں سب سے زیادہ 595 رنز بنانے کا اعزاز حاصل ہیں، ان کے بعد یو اے ای کے خرم خان 489 رنز کے ساتھ موجود ہیں،ویسٹ انڈین کلائیو لائیڈ نے 368 رنز بنائے تھے۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.