او پی سی کی کوشش سے آسٹریلیامیںمقیم بیوہ اور یتیم بچے کو 16 سال بعد جائیداد کا قبضہ مل گیا
خاتون کے خاوند کے انتقال کے بعد جیٹھ نے کروڑوں روپے مالیت کی 10کنال اراضی پر قبضہ کررکھا تھا ‘شاہین خالد بٹ
بدھ 7 دسمبر 2016 17:19
(جاری ہے)
وائس چیئرپرسن اوپی سی شاہین خالد بٹ نے اس ضمن میں بتایا کہ ایڈیلیڈ، آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی خاتون ہادیہ کامران نے شکایت درج کرائی کہ 2000 میں اس کے خاوند کے انتقال کے بعد اس کے جیٹھ نے کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ان کی وراثتی رہائشی ،زرعی اور کمرشل جائیداد پر قبضہ کرلیا مزید براںوہ اس جائیداد کا کرایہ بھی وصول کرتا رہا جس سے اصل مالکان کو ایک پائی بھی ادا نہیں کی گئی۔
شاہین خالد بٹ نے بتایا کہ او پی سی نے یہ معاملہ ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کو ریفر کیا اور اوپی سی اور ڈسٹرکٹ کمیٹی کی مسلسل جدوجہد سے خاتون اور اس کے یتیم بچے کو 16 سا ل بعد ان کی وراثتی جائیداد کا قبضہ واپس دلوادیاگیا۔وائس چیئرپرسن نے بتایا کہ او پی سی سمندرپارمقیم پاکستانیوں کی مشکلات کے ازالے کیلئے بھرپور کردار ادا کررہاہے اور ابتک ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کئے جاچکے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.