کراچی ،فیروز آباد کی کارروائی ،اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2ملزمان گرفتار ،اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد
بدھ 7 دسمبر 2016 17:24
(جاری ہے)
ایس ایچ او فیروز آباد کینسن ڈین کے مطابق پولیس پارٹی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزمان شاہ زیب اور سلیم کو گرفتار کیا ۔ملزمان کے قبضے سے ایک پستول ،ایک آئی فون ،6سام سنگ موبائل فونز ،ایک ٹیبلٹ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی ۔ملزمان کے خلاف مدعی ارشاد قریشی کی مدعیت میں 28نومبر 2016کو ڈکیتی کا مقدمہ درج تھا ۔شاہ زیب اور سلیم نے دوران تفتیش اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.