صوبائی وزیر عاطف خان کی زیر صدارت اجلاس میں ابتدائی و ثانوی تعلیم کے شعبے میں شروع منصوبوں پر کام کی رفتار اور پیش رفت کا جائزہ
بدھ 7 دسمبر 2016 22:52
(جاری ہے)
مزید خیبر پختونخواکے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت کھیلوں سے متعلق سہولیات کی فراہمی کے منصوبے میں تاخیر پر صوبائی وزیر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو سختی سے ہدایت کی کہ اس حوالے سے متعلقہ ذمہ داران دو ہفتے کے ا ندر اندر اپنی رپورٹ پیش کریں بصورت دیگر انہیں ہٹا کر نئے کنسلٹنٹ ہائیر کریں۔
صوبائی وزیر نے آئندہ سرکاری سکولوں میں کھیلوں سے متعلق سرگرمیوں کے موقع پر طلبائ کے والدین کو بھی مدعو کیاکریں تاکہ نہ صرف طلبائ بلکہ والدین کا بھی سرکاری سکولوں پر اعتماد بڑھے۔ اسی طرح گرلز کیڈٹ کالج مردان کا قیام،سمارٹ سکولز،سٹنڈرائزیشن آف ہائیر سیکنڈری سکولز،برٹش کونسل کے تعاون سے ٹیچرز ٹریننگ پروگرام،سرکاری سکولوں میں ناپید سہولیات کی فراہمی اور سکول بیسڈ ریکروٹمنٹ سمیت پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی بل جیسے امور پر اب تک ہونیوالی پیش رفت اور اس ضمن میں حائل رکاوٹوں پر تفصیل سے بحث ہوئی اور مختلف منصوبوں کی جلد تکمیل کے لئے صوبائی وزیر نے متعلقہ حکام کو سختی سے تاکید کی۔ اجلاس کے شرکائ سے باتیں کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے واضح کیاکہ وہ عملی کام پر یقین رکھتے ہیں لہذا حکومت کی طرف سے وقتاً فوقتاً جاری کردہ ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ شعبہ تعلیم کو دیگر صوبوں کے لئے رول ماڈل بنایاجاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.