جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملک بھر میں طویل خشک سالی پر نماز استسقاء ادا کی گئی
قوم اللہ سے اپنے گناہوں کی انفرادی اور اجتماعی طور پر معافی مانگے ،میاں محمد اسلم
بدھ 7 دسمبر 2016 23:10
(جاری ہے)
انھوں نے کہاملک میں خشک سالی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک آزمائش ہے جو حکمرانوں اور قوم کے اجتماعی نافرمانیوں کی سزاء ہے ۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ پوری قوم اللہ سے اپنے گناہوں کی انفرادی اور اجتماعی طور پر معافی مانگے اور پاکستان میں اللہ کے دین کے نفاذ کے لیے ملکر جہدو جہد کر ے ۔میاں محمد اسلم نے کہا پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر قائم ہو ا ہے مگر آج اس کی بنیادی شناخت کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ختم کیا جا رہا ہے ایک اسلامی ملک ہو نے کے ناطے ہمیں اپنے اقدار و روایات کا پاس کرنا چاہئے، شرم و حیا کے کلچر کو فروغ دینا چاہئے، مگر بدقسمتی سے ذرائع ابلاغ سمیت تمام وسیلوں سے اس معاشرے کو فحاشی اور عریانی کے دلدل میں دھکیلا کر اللہ کی نارضگی اور غضب کو مو ل لیا جا رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.