سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن نے طیارے کے حادثے کے حوالے سے ابتدائی تفصیلات وزیراعظم ہائوس کوارسال کر دیں
بدھ 7 دسمبر 2016 23:17
(جاری ہے)
انہوں نے بتا یا کہ جہاز کے حادثے میںجاںبحق ہونے ‘امدادی سرگرمیوںاور اب تک حادثے کوحوالے سے تمام تفصیلات وزیراعظم ہائوس کو بھجوا دیں ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایوی ایشن ڈویژن میں ایک مکمل انوسٹی گیشن بورڈ موجود ہے اور اسی حادثے کی تحقیقات بھی وہی انوسٹی گیشن بورڈ ہی کریگا ۔
انہوں نے کہا کہ سول ایوی ایشن اس حادثے کے حوالے سے اپنی تمام ترصلاحیتں اور وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ جہاز میں سوار عملے کے ارکان سمیت تمام مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔انہوں نے حادثے میں جاںبحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے سے گہرے افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.