پاکستان خطے کی خوشحالی کے لئے سارک کے مقاصد کے حصول پر یقین رکھتا ہے
وزیراعظم محمد نواز شریف کا سارک کی 31 ویں سالگرہ ، 32 ویں سارک چارٹر ڈے کے موقع پر پیغام
جمعرات 8 دسمبر 2016 13:57
(جاری ہے)
انہوں نے سارک کی 31 ویں سالگرہ اور سارک چارٹر ڈے کی 32 ویں سالگرہ پر سارک کے رکن ممالک کے عوام کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ آج کے دن ہم اس جذبے کے اظہار کے طور پر مناتے ہیں جس کا اعتماد عوام نے ہمارے رہنمائوں پر کیا اور انہوں نے سارک چارٹر کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے کام کیا اور اسی کے نتیجہ میں بعد میں سارک کا قیام عمل میں آیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ آج سے تین عشرے سے زائد عرصہ سے پہلے انہوں نے مشترکہ علاقائی کاوشیں کرنے کے عزم کا اظہار کیا اور اپنے عوام کے بہتر معیار زندگی کے لئے کوششیں تیز کیں تاہم وزیراعظم نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ سارک کے مقاصد حاصل کرنے میں وہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی تھی جس کا تصور کیا گیا تھا اور اپنے عوام کی ترقی و خوشحالی کا مقصد حاصل کرنے کے لئے جو وعدے کئے گئے تھے وہ پورے نہیں ہوئے۔ وزیراعظم نے جنوبی ایشیاء کے عوام کے امن، خوشحالی اور ہم آہنگی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.