چک 6-89آر رجسٹرڈ برانڈ کی جعلی کیچپ بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ چار گرفتار ، مالک فرار ، ڈرگ انسپکٹر معطل
جمعرات 8 دسمبر 2016 16:31
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسی چک میں جعلی کیچپ بنانے کی فیکٹری کا دھندہ زور ںپر تھا اور رجسٹر برانڈ کے ڈبو ں میں مختلف کمپنیوں کے نام پر سپلائی کی جا رہی تھی آج جب محکمہ صحت کی ٹیم نے ای ڈی او ہیلتھ ، تھانہ فرید ٹائون پولیس نے چھاپہ مارا تو فیکٹری کا مالک طارق فرار ہوگیا اور ٹیم نے چار ملزموں فیکٹری مالک کے بیٹے کامران ، دیگر تین افراد ارسلان ، وسیم اور یاسر شکیل کو گرفتار کر لیا ملزم یاسر شکیل مقامی جنرل کونسلر کا بھائی ہے۔
چھاپہ مار ٹیم نے پچاس ڈرم کیچپ تیار شدہ برآمد کر لیے جس کی مالیت ایک کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے اور فیکٹری کو سیل کر دیا گیا ۔ڈرگ انسپکٹر ظہیر الدین بابر کو محکمہ صحت نے ان کی سر پرستی میں کھانے پینے کی اشیاء کی جعلی فیکٹریوں اور جعلی ادویات کی فیکٹریوں کی سر پرستی کے الزام میں معطل کر دیا ہے ۔ پولیس تھانہ فرید ٹائون نے محکمہ صحت کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے اور چاروں ملزموں کو حراست میں لے لیا۔۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.