جیٹرو کی جانب سے منعقدہ جاپان بزنس نمائش 2016کو بھرپور پزیرائی حاصل
جمعرات 8 دسمبر 2016 17:36
(جاری ہے)
نمائش میں جاپانی ثقافت کے رنگوں نے آنے والوں کے لئے خوشگوار ماحول پیدا کیا۔
نمائش میں جیٹرو بوتھ بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز رہا ۔لوگوں نے جاپانی مارکیٹ اور جاپانی مصنوعات کے بارے میں خاصی دلچسپی لی اور جاپانی مارکیٹ میں پاکستانی برانڈز کے لئے مواقعوں کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔جیٹرو کے کنٹری ڈائیریکٹر اوساموہساکی کا کہنا تھاکہ پاکستان ایک پرکشش مارکیٹ ہے اور جیٹرو کے سروے کے مطابق جاپانی کمپنیاں پاکستان میں کاروبار کو مزید فروغ دینے کے لئے تیار ہیں۔مختلف کمپنیوں کی انتظامیہ اور کارپوریٹ سیکٹر کے اہم افراد نے نمائش کا دورہ کیا اور اہم کاروباری میٹنگز بھی کی گئیں اور اس پلیٹ فارم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کاروبار کو مزید وسعت دینے کیلئے مختلف معاہدے بھی کئے گئے۔80سے زائد جاپانی کمپنیاں یا جاپانی کمپنیوں سے منسلک کمپنیاں پاکستان میں کام کر رہی ہیں۔ جیٹرو جاپان حکومت کی تجارت اور سرمایا کاری کے حوالے سے نمائندہ تنظیم ہے۔ جس کی جانب سے ہمیشہ پاکستان اور جاپان کی بزنس کمیونیٹی کے درمیان فاصلے کم کرنا ترجیحات میں شامل ہے تاکہ دونوں ممالک کو معاشی فوائد حاصل ہو سکیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.