جدہ: اپنے بچے کا نام ”شوارما“ رکھیں اور ساری زندگی مفت شوارما کھائیں
جمعہ 9 دسمبر 2016 09:09
جدہ : (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ، 09دسمبر 2016): دنیا میں مارکٹنگ کی مختلف ترکیبیں روز سننے میں آتیں ہیں کچھ ایسی ہوتی ہیں جن کا سن کر آپ کی ہنسی نہیں رکتی انہیں چند ایک مارکٹنگ پیشکشوں میں ایک سعودی عرب میں بڑی ریسٹورینٹ چین ”شوارمر “ کی طرف سے دی گئی ۔ شوارمر کی سعودی عرب میں نوبرانچیں ہیں ۔
(جاری ہے)
گزشتہ دنوں اس فوڈ چین کے مالک نے ایک نئی پیشکش کا آغاز کیا اور اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ ” اگر کوئی شہری اپنے بچے کا نام ”شوارما“ رکھے گا تو اس کو لائف ٹائم ”پوری عمر “ مفت شوارما ملے گا۔
اس پیشکش کے بعد سوشل میڈیا پر شوارمر کا شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ شہریوں کا کہناہے کہ یہ سعودی شہریوں کی بے عزتی کرنے کے مترادف ہے ۔ اگر کوئی ضرورت مند یا غریب آدمی اپنے بچے کا نام رکھے گا تو جب بچہ بڑا ہو گا تو پھر اسکے ساتھ کیا بیتے گی ۔ متعدد شہریوں نے شوارمر کے مالک کو اپنی پیشکش واپس لینے کا کہا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.