پاناما کیس کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی
کیس کی سماعت نیا بنچ کرے گا
فہد شبیر جمعہ 9 دسمبر 2016 10:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9دسمبر۔2016ء) اس سے پہلے سپریم کورٹ ممیں پاناما کیس کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس نے سماعت کے موقع پر کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ جس کے خلاف فیصلہ آئے وہ کہے کہ ہمیں نہیں سنا گیا۔ کمیشن کا مقصد یہ ہے کہ بعد میں کوئی یہ نا کہے کہ کیس ثابت کرنے کا موقع نہیں ملا، اگر فیصلہ دیا کہ دستاویزات درست ہیں تو دوسرا فریق کہے گاصفائی کا موقع نہیں ملا۔
جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا کہ میں ریٹائر ہورہا ہوں، فل کورٹ ریفرنس کے بعد کسی بینچ میں نہیں بیٹھوں گا۔پاناما کیس کی ازسر نو سماعت ہوگی، کیس کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی ہے اب کیس کی سماعت اب نیا بینچ کرے گا۔ سماعت شروع ہوتے ہی چیف جسٹس نے وزیراعظم کے وکیل سے استفسار کیا کہ سلمان بٹ صاحب آپ کو کیا ہدایات ملی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.