پاکستان اور بوسنیا ہرزیگووینا کا دوطرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس،پاکستانی وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری برائے یورپ ظہیر اے جنجوعہ نے کی
ہفتہ 10 دسمبر 2016 10:56
(جاری ہے)
دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات دوستانہ اور خوشگوار ماحول میں ہوئے اور دوطرفہ تعلقات کا جامع جائزہ لیا گیا اور اقتصادی، سرمایہ کاری، ثقافتی، تعلیمی اور دفاعی شعبوں میں بالخصوص تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے امکانات پر غور کیا گیا۔
دونوں ممالک نے اپنے متعلقہ خطوں میں بڑھتی ہوئی امن اور سلامتی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جبکہ باہمی دلچسپی کے عالمی امور بھی زیر بحث آئے۔ دونوں ممالک نے اقوام متحدہ اور دیگر کثیر الجہتی اداروں میں تعاون میں اضافے پر بھی اتفاق کیا اور باقاعدہ بنیادوں پر مشاورت کا فیصلہ کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان آئندہ سیشن 2017ء میں اسلام آباد میں ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو قید کرنے والے کروڑوں لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالیں گے
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.