مولانا طارق جمیل کی کراچی میں جنید جمشید کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت
ہفتہ 10 دسمبر 2016 12:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کی کراچی میں رہائشگاہ پر معروف مبلغ اور مرحوم کے انتہائی قریبی ساتھی مولانا طارق جمیل بھی تعزیت کے لئے پہنچے۔
جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم اور دیگر علما کرام بھی ان کے ہمراہ تھے جنہوں نے مرحوم کے بھائی سے تعزیت کی۔اس سے قبل تیسرے روز دن بھر جنید جمشید کے گھر انکے چاہنے والوں اور دوست احباب کی آمد کا سلسلہ جاری رہا جنہوں نے جنید جمشید کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور جنید جمشید کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.