کراچی آپریشن کی آخری دہشت گرد کے خاتمے اور مکمل امن تک جاری رہیگا، مراد علی شاہ
کسی نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو اس کے خلافسخت کارروائی ہوگی، تقریب سے خطاب
ہفتہ 10 دسمبر 2016 16:48
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کی کامیابی اس وقت ہوگی جب یہ آپریشن ختم ہوگا اور یہ آپریشن شہر میں موجود آخری جرائم پیشہ فرد ، دہشت گرد اور مکمل امن تک جاری رہے گا۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ شہر کے مسائل جلد حل ہوں کے فور منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے اور پانی کی فراہمی کے دیگر منصوبے بھی زیرتکمیل ہیں منصوبے سے کراچی کو پانی کی فراہمی میں بہتری آئے گی اوریہ منصوبہ شہر میں پانی کے مسائل کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا جبکہ دیگر رہ جانے والے منصوبوں پر بھی رواں برس ہی کام شروع کردیا جائے گا، حکومت کی جانب سے کے الیکٹرک کو 50 کروڑ روپے دیئے جاتے ہیں، اگر اپنا بجلی گھر بنانا ہے تو حکومت پوری طرح مدد کے لئے تیار ہے کراچی کے لئے 10 ارب روپے ابتدائی طورپر دینے کی بات کی ہے اور مزید فنڈ بھی رکھے گئے ہیں جون سے قبل فنڈ ختم کرنے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر میں ترقیاتی کاموں کے لئے پیسوں کا انتظام میں کروں گا شہرکی ترقی کے لئے بہترین اسکیمیں بنا کر تمام پیسہ ایمانداری سے خرچ کیا جائےمزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.