اوپن گورنمنٹ پارٹنر شپ پلیٹ فارم میں شمولیت سے شفافیت ،شہریوں کی بہتر شمولیت اورجمہو ریت میں جدت آئے گی، پاکستان او ای سی ڈی کے رشوت کے خلاف کنونشن پر دستخط کی منصو بہ بندی کر رہا ہے، وفاقی حکومت آزاکشمیر کے مسائل سے مکمل طور پر آگاہ ہے ،حکومت آزاد کشمیر کو ترقیاتی ایجنڈے کی جلد تکمیل کے لئے مکمل طور پر تعاون کریگی، وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کی ہمیشہ ہرممکن مدد کی اور مستقبل میں کرتی رہے گی
ْ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان سے ملاقات میں گفتگو
ہفتہ 10 دسمبر 2016 19:03
(جاری ہے)
انہوںنے پاکستان کی جانب سے اوپن گورنمنٹ پاٹنر شپ پلیٹ فارم میں شمولیت کے اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ اس سے پاکستان کا امیج بہتر ہو گا۔
حکومت پاکستان کی جانب سے کئے گئے اقداما ت سے ملک کا ماحول بہتر ہوا ہے اور عالمی سطح پر پاکستان کی پوزیشن میں بہتری آئی ہے۔انہوں نے وزیر خزانہ سے آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں اور بجٹ کے اخراجات پر گفتگو کی۔وزیر خزانہ نے آزاد کشمیر کے صدر کو پیرس کے دورہ کے دوران اوپن گورنمنٹ پارٹنرشپ میں شمولیت کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ اس اقدام سے شفافیت ،شہریوں کی بہتر شمولیت اورجمہو ریت میں جدت آئے گی۔صدر آزاد کشمیر نے کہاکہ حکومت کی بہتر پالیسوں اور معاشی استحکام کی وجہ کی بدولت پاکستان کے منظر نامہ میں بہتری آئی ہے۔( و خ )مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.