وزیر خزازنہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کی ملاقات
اوپن گورنمنٹ پارٹنرشپ میں شمولیت کے حکومت پاکستان کے اقدام کو سراہا
ہفتہ 10 دسمبر 2016 21:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ آزاد جموں و کشمیر کی حکومت ریاست کے مالی مشکلات کے حل کیلئے وفاقی حکومت کے کھلے دل کے ساتھ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
اس موقع پر وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا کہ وفاقی حکومت کو ان مسائل کاادراک ہے اور ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کے آزاد کے آزاد جموں و کشمیر کی حکومت کے ایجنڈے کیلئے بھرپور حمایت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے ہمیشہ آزاد جموں و کشمیر کی حکومت کو ہرممکن تعاون فراہم کیا ہے مستقبل میں بھی تعاون جاری رکھے گی۔ وزیر خزانہ نے اوپن گورنمنٹ پارٹنر شپ میں شمولیت کے لئے اپنے حالیہ دورہ فرانس کی تفصیلات سے بھی صدر آزاد جموں و کشمیر کا آگاہ کیا۔ انہوں نے یہ بھی آگاہ کیا کہ حکومت انسداد رشوت ستانی کنونش (او ای سی ڈی) پر دستخط کیلئے بھی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس موقع پر وزارت خزانہ اور آزاد جموں و کشمیر کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.