ٹریفک پولیس نے جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلہ میں ٹریفک پلان جاری کردیا
ہفتہ 10 دسمبر 2016 23:20
(جاری ہے)
ڈی ایس پی ٹریفک ریاض احمد چوہدری نے بتایاہے کہ شہر کی اہم شاہرائوں اور چوکوں میں 62افسران وملازمین تعینات کئے ہیں جن میں 4انسپکٹرز‘ 4سب انسپکٹرز اور 8اے ایس آئیز اور اہلکاروںکی بے نیم ڈیوٹی لگائی ہے جو جلوس کے روٹس دیپالپور بازار ‘جوگی چوک‘ صدر چوک ‘ٹینکی چوک‘ پاکپتن چوک ‘ کھوکھا بازار اور دیگر اہم مقامات پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لئے اپنی ڈیوٹی سرانجام دینگے۔
انہوںنے کہاکہ کسی شہر ی کو قانو ن کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی اور موٹرسائیکلوں پر ون ویلنگ ‘ بغیربانسری سائلنسرزاورفائروالے سائلنسرزموٹرسائیکل سوار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.