مری سے لے کر سوات تک پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی
مانسہرہ، تورغر آزاد کشمیر سمیت مختلف شہروں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ میدانی علاقوں میں دو سے تین روز میں دھند مکمل چھٹ سکتی ہے ،ْ محکمہ موسمیات
اتوار 11 دسمبر 2016 13:20
(جاری ہے)
چترال شہراورگردونواح میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری نے موسم کو سرد کردیا ،ْگزشتہ روز سے وقفے وقفے سے برف باری جاری رہی ،ْ اب تک 15 انچ برف پڑچکی ہے ،ْبرفباری کی وجہ سے لواری ٹاپ روڈ آمد و رفت کیلئے بدستور بند رہے۔مانسہرہ ، تورغر میں رات بھر ہلکی اور تیز بارش نے موسم کو خوب ٹھنڈا کردیا ،ْ ناران اور کاغان میں گزشتہ رات برف پڑنے سے سردی بڑھ گئی آزاد کشمیر کی وادی نیلم اور گریز میں ہلکی برفباری،میدانی علاقوں میں بارش ،ْ وادی لیپہ میں بھی ہلکی برفباری سے موسم مزید ٹھنڈا ہوگیا پنجاب کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی ہے ،ْمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے میدانی علاقوں میں دو سے تین روز میں دھند مکمل چھٹ سکتی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.