الیکشن میں کامیابی کے بعدغربت کے خاتمہ میں بنیادی کردار ادا کرنے والے ایس ایم اییز کے سیکٹرپر خصوصی توجہ دی جائے گی، زبیر طفیل
اتوار 11 دسمبر 2016 14:10
(جاری ہے)
حکومت سے اس شعبہ کے استحکام کیلئے مذاکرات کئے جائیں گے جبکہ مراعات بھی لی جائینگی۔ زبیر طفیل نے اپنے ایک بیان میںکہا کہ اس وقت ملک میں تقریباً35 لاکھ ایس ایم ایز ہیںجن میں سے سب سے زیادہ65فیصد پنجاب میں اور سب سے کم 2 فیصد بلوچستان میں ہیں۔
۔ ایس ایم ایز کی ترقی کی راہ میں بڑھتے اخراجات، ٹیکس سسٹم، توانائی بحران، مجموعی ماحول ، بعض پالیسیاںاور لیبر کے مسائل بھی رکاوٹ ہیں۔اسٹیٹ بینک کی کوششوں سے اس شعبے کی فنانسنگ میں 20 فیصد اضافہ کیا گیاجسکا فائدہ نہیں اٹھایا جا سکااور اس شعبے کو دئیے جانے والے تقریباً تین کھرب قرضوں میں سے بہت سے ڈیفالٹ کی نظر ہو گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.