بلاول بھٹو زرداری صاحب کو آپ کی آواز پہنچ رہی ہے وہ آپ کو سنتے ہیںاور آپ سے پیار کرتے ہیں، مولا بخش چانڈیو
ضیاالحق کے زمانے سے ہمیں کرپٹ کہا جاتا رہا ہے اورآج ساری عمر ہمیں کرپٹ کرپٹ کی گالیاں دینے والے خود کیوں بھاگتے پھرتے ہیں لاہور اور پنجاب میں جو بد امنی ہے وہ سب جانتے ہیں ۔اسلام آباد کے کئی علاقوں میں پینے کا صاف پانی بھی میسر نہیں، میڈیا سے گفتگو
اتوار 11 دسمبر 2016 20:40
(جاری ہے)
بین الاقوامی کرپشن کے اسکینڈل میں ن لیگ کی قیادت شامل ہے۔
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضیاالحق کے زمانے سے ہمیں کرپٹ کہا جاتا رہا ہے اورآج ساری عمر ہمیں کرپٹ کرپٹ کی گالیاں دینے والے خود کیوں بھاگتے پھرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لاہور اور پنجاب میں جو بد امنی ہے وہ سب جانتے ہیں ۔اسلام آباد کے کئی علاقوں میں پینے کا صاف پانی بھی میسر نہیں ۔پنجا ب میں خواتین کے ساتھ جو سلوک ہوتاہے وہ کہیں اور نہیں ہوتا۔پورے پنجاب کو بھلا کر ایک علاقے کو ترقی دی جا رہی ہے ۔پنجاب میں بدامنی ہے پھر بھی الزامات سندھ پرلگائے جاتے ہیں۔ ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عابد شیر علی کا نام نہ لیا جائے انہیں لیگی قیادت نے رونے کے لئے بھرتی کیا ہے۔انہوں نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اکیلے جب بھی تبدیلی کی بات کرو گے ناکام ہو جا گے۔انہوں نے کہا کہ میں سندھ کا باسی ہوں اس کی ثقافت سے ہوں ۔ حیدرآباد میرا محبوب شہر ہے ۔حیدرآباد کو مزید خوبصورت بنانے کی کوشش کروں گا۔کراچی سندھ کا خوبصورت شہر ہے اور ہماری جان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی لوگوں کو توڑنے کی نہیں جوڑنے کی بات کرتی ہے۔ہمیںاجتماعی سوچ کے ساتھ کام کرنے کی سوچ کو ختم نہیں ہونے دینا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.