علاقے کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑوں گا ‘چیئرمین بلدیہ ہارون آباد
منگل 13 دسمبر 2016 12:19
(جاری ہے)
یہ باتیں انہوں نے اپنے آفس میں صحافیوں کیساتھ خصوصی ملاقات کے دوران کیں ۔
اس موقع پر معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد سعید ،فیصل مجیدکونسلر اور وائس چیئرمین بلدیہ ملک ریاض خلجی و دیگر بھی موجود تھے ۔انہوں نے کہا کہ شہر کو مثالی بنائوں گا تاریخ گواہ ہے کہ ہمارا خاندان وعدے نہیں کام پر یقین رکھتا ہے میرے ساتھ کام کرنے والے تمام کونسلرز با اختیار ہونگے اور ہم سب مل کر شہر میں خدمت کی سیاست کو فروغ دیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.