نیب کی ایف بی ایریا میں کارروائی ، ملزم شاکر عرف لنگڑا گرفتار۔ نیب
سمیرا فقیرحسین منگل 13 دسمبر 2016 13:21
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13دسمبر 2016ء) :نیشنل اکاﺅنٹیبلیٹی بیورو (نیب) نے ایف بی ایریا میں کارروائی کی ۔ نیب کے مطابق کارروائی کے دوران چائنہ کٹنگ کے ماہر ملزم شاکر عرف لنگڑا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نیب نے بتایا کہ شاکر عرف لنگڑا نے غیر قانونی الاٹمنٹ اور چائنہ کٹنگ کی ۔
(جاری ہے)
شاکر کے ڈی اے کا افسر بھی ہے ، جس نے کے ڈی اے کے چودہ دیگر افسران کے ساتھ مل کر چودہ رفاعی پلاٹوں پر قبضہ کر کے281پلاٹ بنا لیے۔
نیب کا کہنا ہے کہ شاکر نے کے ڈی اے افسران کے ساتھ مل کر غیر قانونی الاٹمنٹ کی۔ ملزم سرجانی ٹاﺅن میں غیر قانونی الاٹمنٹ اور چائنہ کٹنگ میں ملوث ہے ۔ اس وقت ملزم کے ڈی اے میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعینات تھا ۔ ملزم نے خزانے کو 168ملین روپے کا نقصا ن پہنچایا۔ نیب نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.