چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل نے استعفیٰ دے دیا
استعفے کے حوالے سے چیئرمین پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سیکریٹری کو بھی آگاہ کردیا اعظم سہگل نے ذاتی و جوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ،ْترجمان پی آئی اے دانیال عزیز
منگل 13 دسمبر 2016 13:58
(جاری ہے)
دوسری جانب سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن نے چیئرمین پی آئی اے کے استعفیٰ سے لاعلمی کااظہار کیا تاہم ترجمان پی آئی اے دانیال گیلانی نے چیئرمین کے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ اعظم سہگل نے ذاتی و جوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔واضح رہے کہ 8 دسمبر 2016 کو پی آئی اے کا چترال سے اسلام آباد آنے والا مسافر طیارہ حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا جس کے بعد ادارے کو شدید دباؤ کا سامنا تھایاد رہے کہ اعظم سہگل کو پی آئی اے کے سابق چیئرمین نصیر جعفر کے مستعفی ہونے کے بعد چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔آکسفورڈ تعلیم یافتہ اعظم سہگل ملک میں ایک صنعت کار کے طور پر معروف ہیں اور انھیں بڑی صنعتوں اور کارپوریشنز کی دیکھ بحال کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔وہ 2013 سے پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.