پی ٹی آئی نے این اے110میں دھاندلی ثابت کرنے کیلئے اپیل دائرکردی
رجسٹرارآفس سپریم کورٹ نےعثمان ڈارکی اپیل پرنظرثانی کی درخواست دائرکرنےکیلیےمزید2ہفتوں کی مہلت دےدی ہے۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ منگل 13 دسمبر 2016 16:11
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13دسمبر2016ء) : پی ٹی آئی نے سیالکوٹ میںاین اے110میں دھاندلی ثابت کرنے کیلئے اپیل دائرکرنے کافیصلہ کرلیاہے،رجسٹرارآفس سپریم کورٹ نےعثمان ڈارکی اپیل پرنظرثانی کی درخواست دائرکرنےکیلیےمزید2ہفتوں کی مہلت دےدی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈارنے خواجہ آصف کاانتخابی حلقہ این اے110 میںدھاندلی ثابت کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے نظرثانی کی درخواست دائرکرنےکیلیےمہلت مانگ لی ہے۔جس ہرمزید2 ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔قانون معیاد میں دستاویز مکمل نہ ہونے پرمزید وقت کی استدعا کی گئی ہے۔واضح رہے سپریم کورٹ نے10نومبرکوپی ٹی آئی کے عثمان ڈارکی اپیل خارج کردی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.