میلاد کمیٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام عیدمیلاد النبیؐ کے جلوس کا انعقاد
منگل 13 دسمبر 2016 16:44
(جاری ہے)
جسکی قیادت نوجوان مذہبی سکالر عالمی مبلغ اسلام خواجہ ابوالجمال پیر محمد بدر عالم جان نگران اعلیٰ خواجہ ابوالخیر فائونڈیشن پاکستان اور سجادہ نشین دربار عالیہ خواجہ ابوالخیر پیر محمد عبداللہ جان مرشد آباد شریف پشاور نے کی۔
جلوس کے شرکاء میں علامہ عبدالغنی نقشبندی ،پیر سید محمد علی واسطی ،علامہ عارف نقشبندی ،علامہ قاری عبید احمد ستی ،شیخ انورالخیری ،علامہ سید امتیاز شاہ ،پیر غلام ربانی ،سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین ،چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی،سپریم ہیڈ صوفی محمود علی و دیگر عہدیداران سمیت دیگر قائدین و علمائے کرام نے شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.