پٹواریوں کے محکمے نے خوار کردیا
محمد علی منگل 13 دسمبر 2016 18:03
اٹھارہ ہزاری (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔13 دسمبر ۔2016ء ) محکمہ مال کے اعلیٰ افسروں کی عدم دلچسپی کے باعث اٹھارہ ہزاری کی عوام دھکے کھانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
محکمہ مال کے اعلیٰ حکام کی عدم توجہی کے باعث اٹھارہ ہزاری کے سینکڑوں سائلین کے کیس کئی سالوں سے تحصیل آفس اٹھارہ ہزاری کی عدالتوں میں ریر سماعت ہیں جن کے فیصلوں کی انتظار میں لوگ میلوں سفر طے کر کے تحصیل آفس اٹھارہ ہزاری آتے ہیں جہاں انہیں کلرکوں کے ذریعے پتہ چلتا ہے کہ آج تحصیلدار صاحب موجود نہیں ہیں سارا سارا دن تحصیل آفس کے احاطے میں کھڑے کھڑے اپنا قیمتی وقت ضائع کر کے واپس چلے جاتے ہیں۔
آٹھ سال گزرنے کے باوجود ججز کی تعیناتی نہ ہو سکی ۔ تحصیل ہذا میں ججز کی تعیناتیاں نہ ہونے کی وجہ سے وکلا بھی جھنگ کورٹس میں بیٹھتے ہیں جن کو اٹھارہ ہزاری لانے کیلئے سائلان کو اضافی خرچہ برداشت کرنا پڑتا ہے مگر انتظامیہ کی جانب سے لوگوں مسائل کو مسلسل نذر انداز کیا جا رہا ہے جو کہ اٹھارہ ہزاری کی عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے ۔عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اٹھارہ ہزاری کی عوام سکھ کا سانس لے سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.