صوبائی وزیر مذہبی امورواقاف سید ذعیم حسین قادری کی سینیٹر پروفیسر ساجد میر سے ملاقات
اسلام ہمیں امن اور رواداری کا درس دیتا ہے، ملکی سلامتی کو درپیش خطرات کا متحد ہو کر ہی مقابلہ کیا جاسکتا ہے‘ پروفیسر ساجد میر
منگل 13 دسمبر 2016 20:42
(جاری ہے)
جس میں متحدہ علما ء بورڈ کے چیئرمین مولانا فضل الرحیم اشرفی،ڈی جی اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، سیکرٹری اوقاف رانا نوازش علی، وزیر اعلی پنجاب کے کوارڈی نیٹر مذہبی امور ڈاکٹر عبدالغفور راشد، مفتی انتخاب احمد، حاجی عبدالرزاق، مولانا عبدالستار حامد، میاں محمود عباس،مولانا محمد نعیم بٹ ،حافظ یونس آزاد،حاجی نذیر انصاری، رانا نصراللہ خاں سمیت دیگر علماء نے شرکت کی ۔
اس موقع پر پروفیسر ساجد میر اور سید ذعیم قادری نے اس امر پر اتفاق کیا کہ ملک میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تمام مسالک کے علماء سے رابطے کیے جائیں گے۔ اسلام ہمیں امن اور رواداری کا درس دیتا ہے۔ ملکی سلامتی کو درپیش خطرات کا متحد ہو کر ہی مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔سید ذعیم حسین قادری نے کہا کہ پروفیسر ساجد میر کی راہنمائی میں ضابطہ اخلاق تیار کیا جائے گا۔متحدہ علماء بورڈ کے چیئرمین مولانا فضل الرحیم اشرفی کا کہنا تھاکہ ضابطہ اخلاق کو پنجاب اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا اوراسے باضابطہ قانونی شکل دی جائے گی ۔مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.