شہید جنید جمشید کی نماز جنازہ کراچی کی معین خان اکیڈمی ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گی
منگل 13 دسمبر 2016 21:35
(جاری ہے)
جنید جمشید مرحوم کے بھائی ہمایوں جمشید کے مطابق، نیشنل سٹیڈیم میں جاری میچ کے باعث جگہ نہیں مل سکی، اس لئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب نماز جنازہ معین خان اکیڈمی میں ادا کی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس میں شرکت کر سکیں۔ہمایوں جمشید نے امید ظاہر کی کہ جنید جمشید کا جسد خاکی منگل کو شناخت کے بعد ان کے حوالے کر دیا جائے گا جس کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر نماز جنازہ کے وقت کا اعلان کر دیا جائے گا۔ جنید جمشید کی تدفین جامعہ دارالعلوم کراچی کے قبرستان میں ہو گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.