مہمند ایجنسی، بائیزئی اتمر خیل میں عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے قومی مشران کا جرگہ
متاثرین کی دوبارہ آباد کاری کیلئے خصوصی پیکیج، روزگار کیلئے پاک افغان شاہراہ کھولنے کا مطالبہ
منگل 13 دسمبر 2016 22:34
(جاری ہے)
علاقہ میں پاک فوج کے تعیناتی کے وقت یہاں کے لوگوں نے استقبال کیا اور پاک فوج کے ساتھ سرحد پر پاکستانی جھنڈے لہرائے مگر اس وقت حکومت نے جو ترقیاتی منصوبوں کے عودے کئے تھے اس پر ابھی تک عملدرآمد نہیں ہوا ہے۔
طالبان اور امن کمیٹیوں کے دور میں ہمارے گھر بار کا نقصان ہوا ہے۔ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران مکانات بھی مسمار ہو چکے ہیں۔ اب دوبارہ آباد کاری کیلئے حکومت خصوصی پیکیج کا اعلان کریں۔ محکمہ زراعت نے بھی کھاد اور تخم میں اتمر خیل قوم کو حصہ نہیں دیا ہے۔ جس سے کاشتکاروں میں مایوسی پھیل گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اتم کلی کے لوگوں کو رہائش کی اجازت دے۔ بے روزگاری کے خاتمے کیلئے گرسل گیٹ پاک افغان تجارتی شاہراہ کھولی جائے۔ جبکہ شناختی کارڈ میں آسانی پیدا کر کے تعلیم و صحت کے ادارے کھول دے۔ مقامی عمائدین نے ایف سی آر کو اپنے مسائل کی وجہ قرار دیتے ہوئے اصلاحات لانے کا مطالبہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.