تلورکاشکار،قطری شہزادوں کواجازت کیونکہ”قطرہ قطرہ کرکے خط بنتاہے“۔ڈاکٹرعامرلیاقت
قطری شہزادوں کیساتھ ان کی بیگمات کیوں نہیں ہوتیں،یہ میں گہرائی میں جاکرخیموں سے بلندہوتی ہوئیں چیخیں نہیں بتاسکتا۔سینئرصحافی اوراینکرپرسن کے اپنے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف
ثنااللہ ناگرہ منگل 13 دسمبر 2016 20:40
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13دسمبر2016ء):سینئرصحافی اوراینکرپرسن ڈاکٹرعامرلیاقت نے کہا کہ گہراسوال یہ ہے کہ قطری شہزادوں کے ساتھ ان کی بیگمات کیوں نہیں ہوتیں یاانہیں تلورکیوں پسندنہیں ہے،یہ میں گہرائی میں جاکرخیموں سے بلندہوتی ہوئیں چیخیں نہیں بتاسکتا،پاکستان میں تلورکے شکارپرپابندی عائدہے،لیکن قطری عرب شاہی خاندان ”کیونکہ قطرہ قطرہ کرکے خط بنتاہے“ان کواجازت دی جاتی ہے۔
نجی ٹی وی میں انہوں نے اپنے پروگرام میں مزیدانکشاف کیاکہ تلورایک نایاب پرندہ ہے،یہ ایسا پرندہ ہے جس کی نسلیں ختم ہورہی ہیں۔تلورپرندہ سردی سے بچنے کیلئے وسطی ایشیاء سے ایران اور پاکستان کے صحرائی علاقوں کارخ کرتاہے۔لیکن یہاں پریہ معصوم پرندہ قطری شیوخ کے شکارکی بھینٹ چڑھ جاتاہے۔(جاری ہے)
پاکستان میں تلورکے شکارپرپابندی عائد ہے لیکن قطری عرب شاہی خاندان ”کیونکہ قطرہ قطرہ کرکے خط بنتاہے“ہوتووہ ان دنوں پاکستان کارخ کرتے ہیں۔
اس سفرمیں قطری شہزادوں کی بیگمات ان کے ساتھ نہیں ہوتیں۔قطریوں کی بیگمات ان کے ساتھ کیوں نہیں ہوتیں یاانہیں تلورکیوں پسندنہیں ہے۔یہ ہمارے لیے بہت گہراسوال ہے۔اب میں گہرائی میں جاکرخیموں سے بلندہوتی ہوئیں چیخیں آپ کونہیں بتاسکتا۔میڈیکل سائنس کہتی ہے کہ تلورکاگوشت جنسی خواہشات کوبڑھانے کیلئے بھی دواکے طورپراستعمال کیاجاتاہے۔۔مزیدانہوں نے کیا کہا؟ویڈیودیکھیںمزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.