گلگت بلتستان تائیکوانڈو ایسو سی ایشن سکردو کی جانب سے بلیٹ پرموشن کے پروگرام کا انعقاد
منگل 13 دسمبر 2016 23:31
(جاری ہے)
آغا علی رضوی نے تائیکوانڈو ایسو سی ایشن سکردو کے ممبران جوہر بلیک بیلٹ ،رضا ریڈبیلٹ ،زمان ریڈ بیلٹ ،مظاہر ریڈ بلیٹ ،صادق ریڈ بیلٹ ،راجہ شمس یلوبیلٹ ،فرمان گرین بیلٹ ،سیف اللہ گرین بیلٹ ،عرفان یلو بیلٹ ،کمیل یلو بیلٹ ،اکبر یلو بیلٹ ،سید یلو بیلٹ ،اصغر علی یلو بیلٹ ،منور یلو بیلٹ ،کاشف یلو بیلٹ اور زاہد کو بیلٹس پرموشن اور نئے بیلٹ پہنا کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔
آغا علی رضوی نے اس موقع پر خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ورزش کر تے رہنا ایک اچھے اور صحت مند معاشرے کے لوگوں کی ضرورت ہے ۔ہمیشہ اسی طرح ورزش کر تے ہوئے اپنے آپ کو تندرورست رکھنا اچھا اقدام ہے ۔آخر میں آغا علی رضوی نے بیلٹ پروموشن حاصل کرنے والے ممبران کو مبارکباد پیش کئے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.