کراچی کے علاقے شادمان ٹاون میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے کارروائی کرکے 6ملزمان کو گرفتار کرلیا، اسلحہ برآمد
بدھ 14 دسمبر 2016 16:07
(جاری ہے)
اس کے علاوہ پولیس نے لیاری کے علاقے شاہ بیگ لین، نیا آباد، کھڈا مارکیٹ میں کارروائی کرکے گینگ وار کے 2ملزمان قاسم سندھی اور پیر عرف پیرو کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان قتل، بھتے اور اغوا برائے تاون کی وارداتوں میں ملو ث ہیں۔
سولجر بازار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکیمنشیات فروش سیف علی کو گرفتار کرکے منشیات اوراسلحہ برآمد کرلیا۔اتحادٹاون سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو مقابلے کے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ نیوکراچی خمیسو گوٹھ میں بھی پولیس نے کارروائی کرکے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.