سید ریاض حسین شاہ نے دنیا بھر کے تمام مسلم حکمرانوں کو خصوصی خط ارسال کیا
بدھ 14 دسمبر 2016 21:04
(جاری ہے)
خطا میں مزید کہا گیا ہے کہ مسلم دنیا کے مسائل پر غور اور مسائل کے حل کی سفارشات کی تیاری کیلئے مسلم ممالک کا مشترکہ تھنک ٹینک قائم کیا جائے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ دو لاکھ روہنگیا مسلمان شہید ہو چکے ہیں۔ مسلم حکمران برما کی حکومت کو انسانی حقوق کی تنظیموں اور میڈیا کو متاثرہ علاقوں تک رسائی دینے پر مجبور کریں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر برمی فوج نے ظلم کی انتہا کررکھی ہے لیکن برمی مسلمانوںپر ہونیوالے ظلم و ستم پر اقوام متحدہ نے آنکھیں بند کررکھی ہیں۔ اسلامی اخوت کا تقاضا ہے کہ دنیا بھر کے مسلم حکمران مظلوم روہنگیا مسلمانوں کے حق میںآ واز بلند کریں اور انہیں ظلم و جبر سے نجات دلائیں۔ برمی مسلمان امید بھری نظروں سے مسلم حکمرانوں کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ عالمی برادری اور انسانی حقوق کے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.